• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفاق احمد کا ڈاکٹر فاروق ستار سے رابطہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان ایم کیوایم پاکستان کے مطابق مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا ڈاکٹر فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابط، ڈاکٹر فاروق ستار نے آفاق احمد کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا جس پر آفاق احمد نے ڈاکٹر فاروق ستار کا شکریہ ادا کیا، ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان شہر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے شہر میں نہ تھمنے والےٹریفک حادثات کی سخت الفاظ میں مذمت بھی کی۔
اہم خبریں سے مزید