اسلام آباد( رانا غلام قادر)وزارت دفاع کے لیگل ایڈوائزر محسن عباس اور فنانشل ایڈوائزر اسد رسول کے کنٹریکٹ میں توسیع ،وزارت دفاع میں کنٹریکٹ پر کی گئی تقرریوں میں توسیع کی گئی ہے۔لیگل ایڈوائزر وزارت دفاع محسن عباس کی تقرری کے کنٹریکٹ میں توسیع کی گئی ہے۔ محسن عباس کے کنٹریکٹ میں کی گئی 18 ماہ کی توسیع 12 مارچ سے شمار ہو گی۔