• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریڈی تھانے پر پانچ روز قبل دستی بم حملے میں ملوث دہشت گردوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پریڈی تھانے پر پانچ روز قبل ہونے والے دستی بم حملے میں ملوث دہشت گردوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا،کیس کی تفتیش کے لیے سائوتھ انویسٹی گیشن پولیس نے ڈی آئی جی سائوتھ سے کیس سی ٹی ڈی کو ٹرانسفر کرنے کے لیے خط لکھا ہے،واضح رہے کہ یکم مارچ کی رات پریڈی تھانے پر دستی بم حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید