• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مومن آباد پولیس کا ایرانی کیمپ میں سرچ آپریشن، خواتین سمیت 6 افراد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ مومن آباد پولیس نے ایرانی کیمپ میں سرچ آپریشن کے دوران 2 مبینہ خاتون ملزمہ سمیت 6 منشیات فروش ملزمان گرفتار کو کرکے 147 گرام آئس اور رقم برآمد کرلی ،سرچ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ اشخاص کو بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کرکے کیلیئر بھی کیا گیا ،گرفتار ملزمان میں فیروز علی، غلام رسول، پرویز حسین، فدا حسین، زینت بی بی اور صباء شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید