• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی نے ارشد ندیم کی ویڈیو جاری کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنےآفیشل انسٹاگرام پیج پر جیولین تھرور ارشد ندیم کی ویڈیو جاری کردی ہے، جس میں انھیں ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی کے ساتھ میدان میں آتے دکھایا گیا ہے۔