کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جرمن جونیئر ہاکی ٹیم کے درمیان فرینڈ شپ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہفتے کو لاہور فلڈ لائٹ میں کھیلا جائے گا، سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد4-3 سے کامیابی حاصل کی۔