• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ (فروری) کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ ایوارڈ کیلئے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ، بھارت کے شبمن گل اور نیوزی لینڈ کے گلین فلپس کو نامزد کیا گیا ہے۔ خواتین کی فہرست میں آسٹریلیا کی الانا کنگ اور انابیل سدرلینڈ جبکہ تھائی لینڈ کی تھیپاتچا پتھاوونگ شامل ہیں ۔