• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ کر کٹ ٹور نامنٹ کے میزبان کا فیصلہ اتوار کو دبئی میں ایشیائی ملکوں کے درمیان بات چیت میں ہونے کا امکان ہے، بھارت اس ایونٹ کا میزبان ہے تاہم پاکستان کیجانب سے بھارت نہ جانے کے اعلان کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات میں کرانے پر غور شروع کردیا ہے ۔