• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شرافی گوٹھ تھانے کی حدود مانسہرہ کالونی جمال گوٹھ میں واقع گھر سے 56 ظفر علی ولد داد محمد کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس نے بتایا کہ متوفی نشے کا عادی تھا ، گھر والوں کے مطابق نشے کے استعمال کے باعث اسکا ذہنی توازن بھی بگڑ گیا تھا، متوفی نے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید