کراچی( اسٹاف رپورٹر )مومن آباد پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے نشے کے عادی 35افراد کو نگرانی میں لے کر علاج اور بحالی کے لئے ایدھی ہوم منتقل کر دیا۔