• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، گھر میں گیس مشین پھٹنے سے ماں، بیٹا اور پوتا جھلس کر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی سیکٹر 44C میں واقع ایک گھر میں جمعہ کو افطاری کی تیاری کے دوران گیس کھینچنے والی مشین پھٹ گئی جس کے نتیجے میں باورچی خانے میں آگ بھڑک اٹھی ، جس کے نتیجے میں جھلس کر 55 سالہ نادنی بی بی ، بیٹا20 سالہ آفتاب اور پوتا 7 سالہ رحیم جھلس کر زخمی ہوگئے ،علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لگی آگ کو بجھایا ، تینوں افراد کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق واقع افطار سے قبل رونما ہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید