• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کی اہمیت اور تکمیل معاشرے میں اِن کا کردار مسلمہ حیثیت کا حامل، خالد مقبول

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ مہذب دنیا میں خواتین کی اہمیت اور تکمیل معاشرے میں اِن کا کردار مسلمہ حیثیت کا حامل ہے اسلام کی جانب سے عورتوں کو دیئے جانے والے حقوق ہی دراصل نسوانیت کی دُرست ترجمانی کے عکاس ہیں تاریخی عوامل گواہ ہیں کہ خواتین نے مردوں کے شانہ بشانہ اپنی بصیرت کے وہ جوہر دکھائے ہیں جن کی تعریف لکھنے سے قلم کی سیاہی قاصر ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید