کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے مطابق طارق روڈ پر واقع نجی بینک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم صفدر علی ولد عبد القادر کو گرفتار کرکے 8800 امریکی ڈالر اور موبائل فون برآمد برآمد کرلیا۔