کراچی( ٹی وی رپوٹ) پشاورمیں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑےبھائی شکیل احمد خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےقتل کردیا ۔ مشتاق احمد خان نے کہا کہ میرے بڑے بھائی مجھے بہت عزیز تھے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بدترین درندگی ہے۔