کراچی(اسٹاف رپورٹر )نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری نے انجری کے سبب فائنل میں شرکت نہیں کی۔ ان کی جگہ ناتھن اسمتھ نے لی۔