• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ولیمسن انجری کے سبب فیلڈنگ نہ کرسکے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن جو ان کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک ہیں، انجری کے باعث بھارت کے خلاف 252رنز کے ہدف کا دفاع کرنے میں حصہ نہیں لے سکے۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے بیان میں کہا کہ وہ بیٹنگ کے دوران کواڈ اسٹرین کے باعث میدان میں نہیں آئے اور ان کی جگہ مارک چیپ مین میدان میں آئے ولیمسن میچ میں 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔

اسپورٹس سے مزید