• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)طارق روڈ پر ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 23سالہ محمد حسن ولد احمد زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرپیش آیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید