• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی بی پولیس 3 روز قبل شہری کو لوٹنے والے ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی بی کالونی تھانے کی حدودابراہیم مارکیٹ کی عقبی گلی میں 3موٹر سائیکلوں پرسوار5مسلح ملزمان نے بینک سے رقم لیکرنکلنے والے شہری کوگھیرلیااور اسلحے کے زورپر چار لاکھ روپے چھین کرفرارہوگئے، ملزمان نے ماسک سے چہرے کوچھپایا ہوا تھا ، تین روز گزر جانے کے باوجود پی آئی بی پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید