• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دارالعلوم امام بخاری ایجوکیشنل ٹرسٹ کے تحت مسجد بلال حبشیؓ کا سنگ بنیاد رکھا گیا

کراچی (پ ر) دارالعلوم امام بخاری ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر انتظام مسجد بلال حبشی رضی اللہ عنہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا،اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حافظ منیر احمد خان ڈین فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز علامہ جواد رضا برکاتی، مہتمم دارالعلوم احسن البرکات حیدرآبادڈاکٹر اسلم انصاری، سید ولی عہد بخاری ممبر امام بخاری ایجوکیشن ٹرسٹ ودیگر نے شرکت کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید