کراچی (پ ر) ماہ رمضان المبارمیں گراں فروشی کے خلاف مہم جاری ہے کمشنر آفس سے جاری آٹھویں روز کی کارروائی رپورٹ جاریکے مطابق 159گراں فروشوں پر19لاکھ 98ہزار روپے جرمانہ عائدجبکہ تین ناجائز منافع خوروں کو گرفتار،اور چھ گراں فروشوں کی دکانیں سیل کی گئیں،اسسٹنٹ کمشنرز نے گراں فروشی پر 40دکانداروں کی کھانے پینے کی اشیا کی سرکاری نرخوں پر نیلامی کی ۔