• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی، زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر کمسن بچی جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹائون گلشن عارف گوٹھ میں واقع مکان میں کھیل دوران 4سالہ عائشہ دختر صلاح الدین زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ، اہل خانہ نے بچی کو ٹینک سے نکال کر فوری طورپر اسپتال منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید