• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ ایوان صدر کے احاطے میں ہوگی

اسلام آباد (فاروق اقدس) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو مسلح افواج کی خصوصی پریڈ اس مرتبہ انتظامات کے حوالے سے محدود پیمانے پر ہوگی یہ فیصلہ رمضان المبارک کے پیش نظر کیا گیا ہے، یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ اس مرتبہ پریڈ کے انتظامات ایوان صدر کے احاطے میں کئے جائینگے، پریڈ میں ماضی کی درینہ روایات کے مطابق تینوں مسلح افواج بری، فضائیہ اور بحری افواج کے دستے سلامی پیش کریں گے جبکہ فضائی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید