• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کی ٹکر لگنے سے کم سن بچہ جاں بحق ہوگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گاڑی کی ٹکر لگنے سے کم سن بچہ جاں بحق ہوگیا،تھانہ نصیرآباد کومحمد بشیر نے بتایا کہ سائل کا بیٹا واجد بعمر 5 سال اور اس کی دو بہنیں گھر سے ٹیوشن پڑھنے جا رہے تھے۔ جب مین بازار نصیر آباد گلی نمبر 16 پہنچے تو گلی کے سامنے سے ایک تیز رفتار مزدانمبرایل ای ایس 6317 آیا جسکو نوید خان چلا رہاتھا جس نے سائل کے بیٹے واجد کو فٹ پاتھ پر جا کر ہٹ کیا اور میرے بیٹے کو کچلتے ہوئے مزدا گزاردیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔
اسلام آباد سے مزید