• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوہرے قتل کا مرکزی ملزم دھر لیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ شمس کالونی کی حدود میں دوہرا قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار لیاگیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دوہرےقتل کے بعدملزم دوسرے صوبے میں روپوش ہوگیاتھا اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل کر کے متاثرہ فیملی کے لئے مزید اذیت کاباعث بن رہا تھا ۔اس ضمن میں پولیس نے جہاں جہاں سے ویڈیو اپ لوڈ کی جا رہی تھی ان علاقوں میں چھاپے مارے اس کے بعد بالاخر مذکورہ قاتل کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید