• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، لاؤڈ سپیکر کا غیرقانونی استعمال روکنے کی ہدایت

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی او نے لاؤڈ سپیکر کا غیرقانونی استعمال روکنے کی ہدایت کردی ،سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کی جانب سے ضلع بھر کے ایس ایچ اوزکے نام جاری کئے گئے مراسلے میں کہاگیاہے کہ اس امر پر عمل درآمد کویقینی بنائیں کہ آپ کے علاقہ میں مساجد میں اذان اور جمعہ کے خطبہ کے علاوہ لاؤڈسپیکرکااستعمال قطعاً نہ کیاجائے ،آئندہ خلاف ورزی کی صورت میں قصور وار کے خلاف حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔
اسلام آباد سے مزید