• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف جان صدیقی ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی تعینات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے پوسٹنگ کے منتظر گریڈ 19کے ایکس پی سی ایس افسر آصف جان صدیقی کو ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا ہے،اور سندھ پیپلز ہاوسنگ کے چیف ایگزیکٹیو خالد محمود شیخ سے ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے ،جبکہ ایک دوسرے نوٹی فیکشن کے مطابق گریڈ 20کے آفیسر محمد راہو پوتو کو سیکریٹری فوڈ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید