• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر ملازمین کی بھرتی کا اشتہار جعلی ہے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک جعلی بھرتی کا اشتہار گردش کر رہا ہے، جو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں ملازمین کی بھرتی کے حوالے سے ہے۔اس سلسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ اس اشتہار کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ عوام سے کہا گیا کہ وہ ایسے جعلی اشتہارات کو نظرانداز کریں۔

ملک بھر سے سے مزید