• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آجکل نئی روایات کا دوردورہ ہے، اسپیکر کا اپوزیشن لیڈر سے مکالمہ

پشاور( نمائندہ جنگ)سپیکر خیبر پختونخو ااسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ ملک میں نئی روایات تو ویسے بھی قائم ہورہی ہیں، امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ سے کسی سیاسی شخصیت کی نہیں فیلڈ مارشل کی ملاقات ہوئی ہے،خیبر پختونخو ااسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کی اس نکتے کا جواب دیتے ہوئے کہ صوبائی حکومت نئی روایت قائم کر رہی ہے، اسپیکر نے کہا کہ خلاف روایت کام ویسے بھی ملک میں معمول بن چکے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید