• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے ٹریفک قوانین کی آڑ میں سندھ حکومت نے پولیس کولوٹ مار کی اجازت دیدی، مہاجر قومی موومنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے سیکرٹری جنرل شاہد فراز نے کہا ہے کہ نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ کی آڑ میں سندھ حکومت نے پولیس کو شہریوں سے لوٹ مار کی کھلی اجازت دے رکھی ہے جس سے سب سے زیادہ نشانہ موٹر سائیکل سواروں کو ہی بنایا جارہا ہے جن پر بھاری جرمانے عائدکرکے ڈمپرز مافیا کے خلاف آواز بلند کر نے کی سزا دی جارہی ہے۔وہ آفاق احمد کی رہائش گاہ پر تاجر برادری کے ایک وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید