• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ جعفر ایکسپریس، کوئٹہ سے پنجاب سندھ میں ریلوے آپریشن معطل

لاہور (نمائندہ جنگ ) سانحہ جعفر ایکسپریس کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ سے پنجاب اور سندھ سمیت ملک کے دیگر شہروں اور کوئٹہ، نوشکی سیکشنز پر تمام ریلوے آپریشنز کو تا حکمِ ثانی معطل کر دیا ہے۔ان سیکشنز میں کسی بھی قسم کی نقل و حرکت، بشمول لائٹ انجن کی آمد و رفت کی اجازت نہیں ہوگی تاہم، سبی،جیکب آباد اور کوئٹہ،چمن سیکشنز میں ریلوے آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے گا۔
اہم خبریں سے مزید