آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: کیا روزے کی حالت میں آنکھ میں قطرہ ڈالنا جائز ہے؟
جواب: روزے کی حالت میں ضرورت کے وقت آنکھوں میں دوائی کے قطرے ڈالنا جائز ہے، اس سے روزہ فاسدنہیں ہوتا، اگرچہ دوا کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو۔