• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا شیرانی کا مفتی حماداللہ مدنی سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی اور مرکزی رابطہ کمیٹی کے ارکان مولانا گل نصیب خان مولانا شجاع الملک مولانا عبدالخالق ہزاروی ڈاکٹر اسماعیل بلیدی حافظ احمد علی مولانا عتیق الرحمن ارشد مولانا عبدالغنی ساسولی حاجی سید قاسم شاہ مفتی عبدالغنی ایڈوکیٹ‘ مولانا صدر عبد الوحید مروت جے یو آئی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالمالک اور صوبائی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے جے یو آئی پاکستان کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن مفتی حماد اللہ مدنی کے چچا سجاد کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے ۔
کوئٹہ سے مزید