• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(پ ر)ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے صدرایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کونسل کے صوبائی ذمہ داران کا اہم اجلاس آج 23جون دوپہر11بجے صوبائی دفترمرکزی مسلم لیگ جامع مسجدقباء نزدنادرہ آفس ڈبل روڈکوئٹہ طلب کیاہے ۔
کوئٹہ سے مزید