کوئٹہ (پ ر) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا علامتی احتجاجی کیمپ 50 ویں روز بھی جاری رہاعلامتی احتجاجی کیمپ میں اخبارات جرائد اور اخبار مارکیٹ کے نمائندگان موجود رہے شرکاء کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے اشتہارات کو بی پی پی آر اے منتقلی کے خطرناک اثرات ہونگے کیونکہ اس سے بےروزگاری میں اضافہ ہوگا پرنٹ میڈیا سے وابستہ تعلیم یافتہ نوجوانوں میں ناامیدی پھیل سکتی ہے۔