• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان سے موٹرسائیکل، ٗموبائل اور نقدی چھین لی گئی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) نواکلی کا رہائشی نوجوان زریاب آفتاب ولد آفتاب لون گزشتہ شب موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا اسی دوران ایک موٹرسائیکل پر سوار تین مسلح افراد نے روک کر اسلحے کے زور پر موٹرسائیکل ٗ موبائل فون اور 20ہزار کی نقدی چھین کر فرار ہو گئے زرغون آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔
کوئٹہ سے مزید