• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی میں درجہ حرارت 46 درجے سینٹی گریڈ ہو گیا

کوئٹہ(خ ن)علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔چاغی، خاران، پنجگور اور واشک اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ بارکھان میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید