کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہفتے کو موسم گرم ‘ خشک جبکہ جنوبی اور مشرقی اضلاع میں شدید گرم رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت41، گوادر35،قلات34،تربت46،سبی47اورنوکنڈی میں 45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم ‘ خشک جبکہ جنوبی اورمشرقی اضلاع میںشدید گرم رہنے کاامکان ہے۔