• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے مظفرآباد جانیوالے وکلا کو رخصت کیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ اور فنانس سیکریٹری اصغر خان مندوخیل نے مظفرآباد کشمیر کے دورئے پر جانے والے وکلاء کو کوئٹہ کچہری سے رخصت کیا دورئے کے تمام اخراجات کوئٹہ بار ایسوسی ایشن برداشت کررہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید