• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عطاء الرحمٰن طارق

رمضان آیا ہر دل پہ چھایا

سحری میں امی مجھ کو جگانا

میں بھی اٹھوں گا

روزہ رکھوں گا

سحری میں امی مجھ کو جگانا

دوں گا نہ زحمت

کر لی ہے نیت

سحری میں امی مجھ کو جگانا

مت بھول جانا کہہ جو دیا نا

سحری میں امی مجھ کو جگانا