• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ وہ کون سی ایسی چیز ہے جس میں پھل، پھول اور مٹھائی کا نام ایک ساتھ آتا ہے؟

2۔ سونے کے علاوہ وہ کون سا کام ہے جو آنکھیں بند کرکے کرتے ہیں؟

3۔ وہ کون ہے جو بنا پیروں کے بھاگتا ہے اور پھر واپس نہیں آتا؟

4۔ وہ کیا ہے جو ناک میں پہلے اور کان میں بعد میں آتا ہے؟

5۔ وہ کیا چیز ہے جو نیچے سے اوپر اور اوپر سے نیچے جاتی ہے لیکن اپنی جگہ نہیں چھوڑتی؟

6۔ وہ کون سی چیز ہے جو اُگتی ہے بڑھتی بھہی ہے لیکن زمین میں نہیں ہوتی؟

ذہن آزمائیں جواب بتائیں کے جوابات:۔

1۔ گلاب جامن 2۔ جھینک مارنا 3۔وقت 4۔حروف ن 5۔سیڑھیاں 6۔بال