کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کے رپورٹر سید محمد عسکری کی خالہ رضیہ بیگم عابدی کا چہلم ہفتہ 15 مارچ کو امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیزآباد بلاک 2 میں ہوگا، ساڑھے 4 بجے قران خوانی ہوگی ، ساڑھے پانچ بجے مجلس عزا سے سیدسلمان حسین جلالوی خطاب، سلام ثمر رضا، حسنین، ذاکر امام پیش کریں گے۔