• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھلی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مچھلی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق سائمن 1100 روپے کلو،راہو1080، پمفلٹ1040،فنگر فش1400 روپے تک فی کلوتک فروخت کی جارہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید