• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ن) ضلع حیدرآباد کی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع حیدرآباد کے صدر کلیم شیخ‘ سیکریٹری اطلاعات عبدالوحید انقلابی‘ سید اکبرعلی شاہ‘ زاہد آرائیں‘ نظیر راجپوت‘ محمد ایوب راجپوت‘ سلطان شیخ‘ سلیم اشرفی، ڈاکٹر عمردراز قریشی، کامران جتوئی، ظہیر کے قائم خانی، سنی قائم خانی، ایوب قریشی ، حاجی سرور قریشی، ایوب چوہان، سید قمر آفتاب، غفار قریشی نے جعفر ایکسپریس ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک میں تمام اسٹیک ہولڈرز متحد ہوکر اس ملک کی بقاءاور سا لمیت کیلئے تمام اختلافات کو بھلاکر متحد ہوجائیں اور دشمنوں کو پیغام دیا جائے کہ پاکستان کے عوام ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

سندھ بھر سے سے مزید