• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلیٹ سے لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی، مبینہ خود کشی کی ہے، والد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائٹ ہائوس افتخار مینشن کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ سے 17سالہ ثمر دختر صابر کی پھندا لگی لاش ملی،پولیس کاکہنا ہےکہ متوفیہ کے والدہ نے بتایا ہےکہ وہ اورانکی دوسری بیٹی دوسرے کمرے میں سورہی تھی اس دوران ثمر نے دوسرے کمرے میں پنکھے کی مدد سے مبینہ پھندا لگا کر خودکشی کرلی،متوفیہ کے والد نے والدہ کو3 سال قبل طلاق دے دی تھی، اہلخانہ نے خودکشی کی وجوہات بتانے سے گزیز کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید