• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد انڈر پاس پر ایک شخص برہنہ حالت میں نکل آیا، ٹریفک جام ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد امجد صابری شہید انڈر پاس پر ایک شخص برہنہ حالت میں نکل آیا اور انڈر پاس کے بیچ و بیج کھڑا ہوا گیا اور گاڑیوں کو روکتا رہا جس کے نتیجے میں ٹریفک جام ہوگیا،انڈر پاس سے گزرنے والے شہریوں اور انڈر پاس کے اوپر سڑک پر شہریوں نے اپنی گاڑیاں کھڑی کردیں اور مذکورہ شخص کی موبائل فون کے ذریعے ویڈیوز بناتے رہے جس کے سبب انڈر پاس اور اطراف میں ٹریفک جام ہوگیا،شہریوں کی جانب سے بنائی جانے والی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئیں،پولیس نے بتایا کہ واقعہ تین روز قبل پیش آیا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید