• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھرنے کے دوران طاقت کا استعمال قابل مذمت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)خطیب پاکستان علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے دوران عالم دین و سینیٹر علامہ راجہ ناصر عبّاس جعفری اور دیگر نہتے عوام پر بلااشتعال طاقت کے بے دریغ استعمال پر شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کا سلوک ہمارے اخلاقی رویوں پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے،انہوں نے واقعے میں ملوث ذمہ داران کے خلاف فوری اور شفاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید