• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر، فٹبال اسٹیڈیم کی زیر تعمیر دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر سمو گوٹھ کے قریب فٹبال اسٹیڈیم کی زیر تعمیر دیوارگرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی ہوگئے،زخمی افراد کو سول ٹراما سینٹر اور بعدازاں جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔زخمی ہونے والوں میں 30 سالہ ریاض اور دیگر دو افراد شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید