• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) کراچی کے صحافیوں اور تجارتی و کاروباری شخصیات اور ادیب و دانشوروں نے اسکیم 33میں قبضہ مافیا کی سرگرمیوں کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے ان عناصر کی سرکوبی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان رائٹر گلڈسوسائٹی کی جانب سے دئیے گئے افطار، ڈنر میں شہر کے دانشوروں، صحافیوں ، سوسائٹی کے عہدے داروں اورممبران کے علاوہ علاقہ عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے افراد نے شرکت ک اور اس بات پر اتفاق کیا کہ قبضہ مافیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید