کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 18سالہ شہزاد ولد شہباز شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا،حادثہ کا ذمہ دار ڈرائیور گاڑی لیکر موقع سے فرار ہوگیا ہے۔