• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائرڈ ایڈیشنل آئی جی کے صاحبزادے کی سی ایس ایس سندھ اربن میں پہلی پوزیشن

کراچی( افضل ندیم ڈوگر)سندھ پولیس کے ریٹائرڈ ایڈیشنل آئی جی امین یوسفزئی کے صاحبزادے اسفند یار خان یوسفزئی نے سی ایس ایس کے سال 2024 کے امتحان میں سندھ اربن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ اسفند یار کےانٹرویو میں حاصل شدہ نمبروں کے حوالے سے ملک بھر میں دوسری پوزیشن بتائی جاتی ہے۔ انہوں نے پولیس سروس آف پاکستان کو ترجیح دی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید